تبدل رائے
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خیال بدلنا، رائے تبدیل ہونے کا عمل۔ 'پاس خاطر - سے لکھا ہے کچھ انصاف سے نہیں اور بھی وجہ تبدل رائے کی ہے کہ مسٹر گرانٹ صاحب پہلے تجویز توڑیں۔" ( ١٨٥٦ء، نامۂ واجد علی شاہ (ق)، ٨٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'تبدل' بطور مضاف اور 'رائے' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر